ٹیگز: ٹیلی نار

اکتوبر 1, 2014 0

ٹیلی نار کی کسٹمر سروسز اور ویب سائیٹ میں تضاد

By فخرنوید

مورخہ 30 اکتوبر 2014 کو میں نے اپنا نمبر ٹیلی نار پر پورٹ کرنے کا سوچا اس کے لئے ان کی ویب سائیٹ پر جا کر درج ذیل ربط پر فارم پُر کیا اور اس کے جواب میں ایک ای میل موصول ہوئی۔ https://newsim.telenor.com.pk/talkshawk/index.php آج سوچا آن لائن کسٹمر سروس پر ہی پوچھ لیتے ہیں کہ جناب یہ سم کب تک ملے گی۔ کیونکہ ان کے بقول Order your new Telenor Talkshawk SIM through our…

اکتوبر 15, 2011 1

ٹیلی نار کا ایڈمن چارجز واپس اور سروس چارجز میں اضافہ پر فخرکرنا

By فخرنوید

معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹیلی نار نے یوفون کی پیروی کرتے ہوئے بہترین سروس کی فراہمی کے نام پر ایڈمن چارجز کے طور پر 1.5 فی صد پری پیڈ صارفین پر 15 اگست 2011 سے لاگو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن انہوں نے اب اسے واپس لیکر سروس چارجز جو کہ پہلے5 فی صد تھے اس میں اضافہ کر کے 6.5 فی صد کر دیا ہے۔ ٹیلی نار کی ویب سائیٹ پر یہ پیغام…

اکتوبر 15, 2011 0

ٹیلی نارانٹرنیٹ پیکجز کی قیمتوں میں ردو بدل

By فخرنوید

ٹیلی نار نے انٹرنیٹ/جی پی آر ایس کے چارجز کو 21 ستمبر2011 سےبدلنے کا اعلان کیا ہے۔   اس اعلان کو ٹیلی نار کی ویب سائیٹ پر نشر کیا گیا ہے۔ Internet Price Change   Dear Customer, Canada Goose Gilet Femme ZOOM KD 9 new balance 1600 femme blanche Asics Mujer Nike Baratas Nike New York Giants jerseys please note that from 21st September 2011 onwards the following internet charges would be applicable: 1- Default…

جولائی 20, 2011 1

یو فون و ٹیلی نار کی روش اپناتے ہوئے زونگ اور وارد ٹیل نے بھی 1.5 فی صد سرچارج لگا دیا۔

By فخرنوید

اس سے قبل ہم اپنے دو مراسلوں میں یہ بتا چکے ہیں کہ سب سے پہلے یو فون نے 1.5 فی صد کے حساب سے مینٹیننس کے نام پر سر چارج لگایا۔ اس کے بعد ٹیلی نار نے بھی اسی سے ملتا جلتا 1.5 فی صد  سر چارج لگا دیا۔ اب ان کی روش اپناتے ہوئے وارد اور زونگ نے 1.5 فی صد کے حساب سے سروس چارجز و آپریشنل چارجز کے نام پر ہر…