ٹیگز: ویب سائیٹ

اکتوبر 24, 2014 3

گوگل ویب ماسٹر ٹولز کیوں اور کیسے استعمال کیا جائے؟

By فخرنوید

ایس ای او سیریز میں آج ہم سب سے پہلے گوگل ویب ماسٹر ٹول کے استعمال پر توجہ دیں گے کہ اسے کیوں اور کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویب ماسٹر ٹول کی مدد سے آپ آسانی کے ساتھ یہ تجزیہ کر سکتے ہیں کہ آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ یا ویب صفحہ سرچ انجن کے نتائج میں کیسے مظاہرہ کر رہا ہے۔ یعنی آپ کی سائیٹ کا کوئی ربط یعنی لنک سرچانجن…

مارچ 4, 2014 2

بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا

By فخرنوید

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے سوشل میڈیا کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا کسی بھی ویب سائیٹ کو اچھی کارکردگی دکھانے اور اس کی ٹریفک بڑھانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یوں تو انٹرنیٹ کی دنیا میں مختلف قسم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہیں لیکن آج ہم یہاں فیس بک کو استعمال کرتے ہوئے اپنے برانڈ یعنی ویب سائیٹ یا بلاگ کے لئے ایک فیس…

فروری 27, 2014 1

گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا

By فخرنوید

گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا ایس ای او سیریز کے حوالے سے میرا اہم کام ہے۔ یہ تصویر دکھانا عمومی طور پر کسی بھی طرح سرچ انجن آپٹیمائزیشن نہیں ہے لیکن مختلف تحقیق و تجزیات اور اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے تمام روابط یا لنک جو ہمیں گوگل سرچ انجن پر تلاش کے نتیجہ میں نظر آتے ہیں ایسے نتائج جن کے ساتھ مصنف کی…

مارچ 30, 2012 0

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال والی شادی کا منظر نامہ

By فخرنوید

بھارتی شہر کوچی میں ایک ایسی شادی ہوئی ہے جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال بہت خوبصورتی سے کیا گیا ہے۔ اور ایک ایسا  شادی کارڈ بنایا گیا ہے۔ جو میں مزاح  اور انفارمیشن کا ملاپ ہے۔ یہ شادی تھی میگنا بھٹ اور انوپ مینن کی جو ایک آفس میں کام کرتے تھے۔ اور آخر کار 16400 فون کالز اور اسی طرح لگ بھگ 36500 ایس ایم ایس کے تبادلے کہ بعد انہوں نے مارچ…

مارچ 29, 2012 2

گوگل ڈاکس کی مدد سے ویب سائیٹ اپ ٹائم مانیٹر کریں

By فخرنوید

کیا آپ کی اپنی کوئی ویب سائیٹ ، بلاگر  یا ورڈ پریس پر کوئی بلاگ ہے؟ اگر ہے تو آپ اس کے اپ ٹائم یا ڈاون ٹائم کے متعلق جاننا چاہتے ہوں گے۔ تو جناب اب اس کے لئے آپ کو مزیر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گو کہ اس مقصد کے لئے کچھ سافٹ وئیرز اور ویب سائیٹسموجود ہیں جن کی مدد سے کسی بھی ویب سائیٹ یا بلاگ وغیرہ کے اپ ٹائم…

ستمبر 11, 2011 2

گوجرانوالہ کا 20 سالہ ماسٹر پلان اور ویب سائیٹ میں خامیاں

By فخرنوید

گوجرانوالہ کا 20 سالہ ماسٹر پلان اور ویب سائیٹ میں خامیاں اخبار پڑھنے کا جنون تو ہمیں میٹرک کے فوری بعد ہو گیا تھا۔اور اب انٹرنیٹ پر اخبار پڑھ لیتے ہیں صبح صبح جب وقت ملتا ہے۔ سب سے پہلی ترجیح ایکسپریس نیوز کی ہوتی ہے اس کے بعد جنگ اخبار کھول لیتے ہیں۔ اس میں ہر شہر کی الگ الگ خبریں ہوتی ہیں۔ اسی غرض سے اپنا شہر ہونے کی وجہ سے گوجرانوالہ کی…

جولائی 10, 2011 4

بورڈ آف ریو نیو سندھ کی ویب سائیٹ ہیک

By فخرنوید

بورڈ آف ریونیو سندھ کی ویب سائیٹ ایک گروپ ایم ایم اے نے ہیک کر لی ہے۔ ہیک کرنے والے گروپ نے ویب سائیٹ کا کچھ حصہ ڈی فیس کر دیا ہے۔ جبکہ کچھ جگہ پر انہوں نے ہیک بے ایم ایم اے لکھ دیا ہے۔

مئی 19, 2011 0

پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائیٹ ہیک ہو گئی

By فخرنوید

پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائیٹ کو گزشتہ بدھ کی رات کو  سٹوڈنٹ الائنش نامی ہیکر گروپ نے ڈی فیس کرتے ہوئے اس پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں ایچ ای سی کے حق میں پیغام دیا گیا ہے۔ کہ اس کی سالمیت کو قائم رکھو تا کہ پورے وفاق کی سالمیت قائم رہے The message states ‘Save HEC to save inhabitant integrity.’ Punjab University’s Site: http://www.pu.edu.pk اس پیغام کے آخر میں انہوں نے…