ٹیگز: مفت

مارچ 26, 2013 0

مفت کے جیسی۔ او ایل ایکس اشتہار

By فخرنوید

آج او ایل ایکس پر کچھ چیزیں دیکھ رہا تھا۔ جن میں ایل سی ڈیز اور موبائلز کی بھرمار تھی۔ تو اچانک ایک اشتہار پر نظر پڑی۔ جس میں لکھا تھا مفت کے جیسی تو جناب سوچا دیکھوں تو کیا ہے مفت جیسا۔ جب اس اشتہار پر کلک کیا تو وہاں پر ورلڈ کال کی انٹرنیٹ وائرللیس یو ایس بی تھی۔ جس میں محترم نے بڑی بہادری کے ساتھ اس یو ایس بی کی خصوصیت…

اپریل 25, 2012 6

سکائی ڈرائیو ، گوگل ڈرائیو اور ڈراپ باکس کا موازنہ

By فخرنوید

کمپیوٹر صارفین کے پاس ایسی فائلز ، تصاویر ، ویڈیوز ، سافٹ وئیرز ، ویب سائیٹ سکرپٹس وغیرہ ہوتے ہیں۔ جنہیں وہ چاہتے ہیں کہ وہ دوسری جگہوں اور دوسرے کمپیوٹرز سے بھی زیر استعمال لا سکیں۔ اس مقصد کے لئے سب سے پہلے ڈراپ باکس نے اپنی سروس مہیا کی جو ایک عرصہ سے کارآمد چلی آرہی ہے۔ اس کے بعد اب مائیکروسافٹ اور گوگل نے بھی اس میدان میں اپنا حصہ ڈالنا شروع…

مارچ 29, 2012 2

گوگل ڈاکس کی مدد سے ویب سائیٹ اپ ٹائم مانیٹر کریں

By فخرنوید

کیا آپ کی اپنی کوئی ویب سائیٹ ، بلاگر  یا ورڈ پریس پر کوئی بلاگ ہے؟ اگر ہے تو آپ اس کے اپ ٹائم یا ڈاون ٹائم کے متعلق جاننا چاہتے ہوں گے۔ تو جناب اب اس کے لئے آپ کو مزیر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گو کہ اس مقصد کے لئے کچھ سافٹ وئیرز اور ویب سائیٹسموجود ہیں جن کی مدد سے کسی بھی ویب سائیٹ یا بلاگ وغیرہ کے اپ ٹائم…

ستمبر 8, 2011 1

مائیکروسافٹ کے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت سب کے لئے

By فخرنوید

مائیکروسافٹ نے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت فراہم کرنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ جس کے تحت ملک کی بڑی یونیورسٹیوں جیسا کہ ورچوئل یونیورسٹی وغیرہ ہیں۔ کہ طلبا ، سٹاف ممبران اور  پروفیسرز حضرات کو مفت مہیا کرنے ہیں۔ یہ تمام پراڈکٹس طلبا ، سٹاف ممبران اپنے تعلیمی ادارے اور گھر پر استعمال کرنے کے لئے آزاد ہوں گے۔ پبلک سیکٹر کی  یونیورسٹیز ای پورٹل بنائیں گی۔ جن…

اپریل 28, 2011 0

پی ٹی سی ایل کی طرف سے سنڈے کال فری آفر

By فخرنوید

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے   یکم مئی سے اتوار کے دن آن نیٹ یعنی پی ٹی سی ایل اور وی فون پر کی جانے والی تمام کالز مفت کر دی ہیں۔ یہ آفر محدود مدت 2 ماہ کے لئے دی گئی ہے۔ جہاں پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کو یہ آفر دی ہے وہاں پی ٹی سی ایل نے تحفے میں  لائن رینٹ کو 174 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 199 روپے کر…