ٹیگز: سیارہ

ستمبر 23, 2011 0

ناسا کا پانچ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ آج زمین سے ٹکر ائے گا

By فخرنوید

امریکی خلائی ادارے ناسا کا پانچ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ آج زمین سے ٹکر ائے گا، سیٹلائٹ کا ملبہ چار سو سے پانچ سو کلومیٹر کے دائرے میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ پچاس سال میں کسی بھی سیٹلائیٹ کے گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیٹیلائٹ یو اے آر ایس بھی زمین سے ٹکرانے سے پہلے ہی تباہ ہو جائے گا۔ سائنسدان منصوعی سیارے کے زمین سے ٹکرانے سے صرف…

ستمبر 20, 2011 0

چین نے نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں چھوڑ دیا

By فخرنوید

چین نے سوموار کو ایک نیا مواصلاتی سیارہ خلا میں چھوڑا ہے جوایک خلائی تجربہ گاہ کے طور پر کام کریگا۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، یہ سیٹیلائٹ ایک لانگ مارچ تھری بی نامی راکٹ پر نصب تھا جسے جنوب مغربی صوبے سیچوآن کے ایک مرکز سے چھوڑا گیا۔ رواں سال 18 اگست کو لانگ مارچ ٹو سی نامی راکٹ ایک سیٹیلائٹ کو اپنے مجوزہ مدار میں چھوڑنے میں ناکام رہا تھا۔…

ستمبر 16, 2011 0

ایسا سیارہ دریافت جس پر دو سورج طلوع ہوتے ہیں

By فخرنوید

ناسا کے ماہرین فلکیات نے کائنات میں پہلی بار ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس پر دو سورج طلوع ہوتے ہیں۔ کیپلر 16 بی سیارہ زمین سے دو سونوری سال کی دوری پر واقع ہے۔ سیارے پر برف کی موٹی تہ موجود ہے اوردرجہ حرارت منفی تہتر سے منفی ایک سو ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سیارے پرزندگی کےآثار ہوسکتے ہیں۔اس سیارے کے دونوں سورج زمین کے…

ستمبر 5, 2011 0

ہیروں سے بنے نئے سیارے کی دریافت

By فخرنوید

ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسے سیارے کا پتہ چلایا ہے، جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ ہیروں سے بنا ہے اور ہمارے کہکشاں کے عقب میں ایک چھوٹے سے ستارے کے گرد چکر لگا رہا ہے۔ یہ نیا سیارہ پرانے سیاروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ کثیف ہے اور بڑی حد تک کاربن پر مشتمل ہے۔ اس کی کثافت کی وجہ سے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کاربن ضرور شفاف ہو گی، لہٰذا…

اگست 12, 2011 1

پاکستان کا پہلامواصلاتی سیارہ روانہ

By فخرنوید

پاکستان نے دوست ملک چین کے تعاون سے پہلا مواصلاتی سیارہ پاک سیٹ ون آر خلاء میں چھوڑ دیا۔ مواصلاتی سیارہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 9:17منٹ پر چین کے شہر شی چانگ سے لاؤنچ کیا جس کے بعد اسلام آباد کو ہائی ٹیکنالوجی میں اہم مقام حاصل ہوگیا ہے۔ سیٹلائٹ 38 ڈگری مشرق میں مدار میں چھوڑا گیا، اس موقع پر پاکستان کے سیکرٹری دفاع بھی موجود تھے۔ سپارکو کے مطابق پاکستانی ماہرین…