ٹیگز: سرچ انجن

اکتوبر 24, 2014 3

گوگل ویب ماسٹر ٹولز کیوں اور کیسے استعمال کیا جائے؟

By فخرنوید

ایس ای او سیریز میں آج ہم سب سے پہلے گوگل ویب ماسٹر ٹول کے استعمال پر توجہ دیں گے کہ اسے کیوں اور کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویب ماسٹر ٹول کی مدد سے آپ آسانی کے ساتھ یہ تجزیہ کر سکتے ہیں کہ آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ یا ویب صفحہ سرچ انجن کے نتائج میں کیسے مظاہرہ کر رہا ہے۔ یعنی آپ کی سائیٹ کا کوئی ربط یعنی لنک سرچانجن…

مارچ 4, 2014 2

بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا

By فخرنوید

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے سوشل میڈیا کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا کسی بھی ویب سائیٹ کو اچھی کارکردگی دکھانے اور اس کی ٹریفک بڑھانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یوں تو انٹرنیٹ کی دنیا میں مختلف قسم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہیں لیکن آج ہم یہاں فیس بک کو استعمال کرتے ہوئے اپنے برانڈ یعنی ویب سائیٹ یا بلاگ کے لئے ایک فیس…

فروری 27, 2014 1

گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا

By فخرنوید

گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا ایس ای او سیریز کے حوالے سے میرا اہم کام ہے۔ یہ تصویر دکھانا عمومی طور پر کسی بھی طرح سرچ انجن آپٹیمائزیشن نہیں ہے لیکن مختلف تحقیق و تجزیات اور اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے تمام روابط یا لنک جو ہمیں گوگل سرچ انجن پر تلاش کے نتیجہ میں نظر آتے ہیں ایسے نتائج جن کے ساتھ مصنف کی…

فروری 26, 2014 3

سائیٹ میپ بنانا اور گوگل ویب ماسٹر ٹول میں شامل کرنا

By فخرنوید

ایس ای او سیریز کے حوالے سے آج ہم گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں کسی بھی بلاگسپاٹ ، ورڈپریس بلاگ یا کسی بھی قسم کی ویب سائیٹ کا سائیٹ میپ بنانا اور اسے گوگل ویب ماسٹر ٹولز میں شامل کرنا سیکھیں گے۔ یوں تو یہ موضوع بہت طوالت پر مبنی ہے لیکن میں یہاں اسے آسان اور طوالت سے بچنے کے لئے مختصر طور پر بیان کر دیتا ہوں۔ سائیٹ میپ کیا ہوتا ہے؟ سائیٹ…