ٹیگز: اسلام

نومبر 21, 2017 0

ماضی کا سوال

By فخرنوید

ماضی کا ہر پل تاریخ دان قید کر لیتے ہیں اور انہیں اپنے الفاظ کی زنجیریں پہنا کر انہیں امر کر دیتے ہیں۔ تاکہ آنے والی نسلیں  ان الفاظ کی زنجیروں کو دیکھ کر ان لمحوں کی  حقیقت کو جان سکیں۔ کچھ دوست  مسجد کے ساتھ ملحقہ ریلوے کی زمین پر اگی گھاس پر کرسیاں لگائے بیٹھے تھے۔ پہلے تو وہ آپس میں لڑائی جھگڑا کر رہے تھے جو عموماً دوستوں میں ہوتا رہتا ہے۔…

مارچ 6, 2013 0

مذہب اسلام اور انسانیت میں تقابل

By فخرنوید

مذہب اسلام جو اس مادی نظام کے خلق کئیے جانے سے ہی وجود میں آگیا تھا۔ جس مذہب کی تعلیم کو پھیلانے کے لئے اللہ تعالیٰ نے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار بھیجے جن میں سب سے آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں۔ جن کی بعثت کے بعد مذہب اسلام ایک مکمل  تعلیم کی صورت میں پورا ہوا۔ اور اللہ تعالیٰ نے سورة المائدة میں ارشاد فرمایا! حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ…

اگست 26, 2011 3

کس کی زندگی زیادہ رنگوں والی ہوتی ہے؟ عورت یا مرد کی

By فخرنوید

مرد  و عورت کی زندگی:۔   بچپن میں بچے کو زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ اس کی پیدائش پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔اس کے ناز نخرے زیادہ دیکھے جاتے ہیں۔ ہر کوئی اسے اٹھانا اور پیار کرنا  چاہتا ہے۔ اس کے بعد جب اس کی سکولنگ کے دوران کے بھی اسے زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ والدین اسے بڑھاپے کا سہارا سمجھ کر اسے اچھے اور مہنگے سکولوں میں بھیجنا پسند کرتے ہیں۔ تا کہ…