جنوری 19, 2016 0

انسانی قدرتی ذہانت و مصنوعی زہانت

By فخرنوید

انسان جو صدیوں سے زندگی کے پُر خار راستوں پر چلتا ہوا اس مقام تک پہنچا ہے جس میں اس نے اپنی آسائشوں اور ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی۔ اور ابھی بھی وہ اپنے ذہن کو وسعتیں دینے میں لگا ہوا ہے۔ شا ید یہی زہنی صلاحیت چیز ہی ایسی ہے جو انسان کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے اشرف ا لمخلوقات بناتی ہے۔ کہ انسان ہر نئے دن…

نومبر 7, 2015 0

پردیسی کا ان پڑھا خط

By فخرنوید

پردیسی بھائیوں کی زندگی پر مبنی ایک حققت ھے آپ سے گزارش ھے ایک بار لازمی پڑھیں، پیارے ابو جان اور امی جان! مجھے آج ملک سے باہر چار سال ہوگئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارادہ کررہاہوں۔ میں نے اپنے ویزا کے لیے جو کچھ قرض لیا تھا وہ ادا ہوچکا ہے ۔کچھ اخراجات پچھلی چھٹی پر اور تحفے تحائف لینے میں ہوگئے تھے۔ اب میرے پاس کوئی بڑی رقم موجود…

اگست 17, 2015 0

سدھارتھ گوتم سے بدھا تک کا سفر

By فخرنوید

سدھارتھ گوتم جسے بعد میں بدھا کہا گیا۔ اس کی کہانی قصوں سے اس قدر لبریز ہے کہ ہمیں اس کے واقعی وجود کے متعلق شک ہونے لگتا ہے۔ ایک قصے نے اسے کنواری ماں کا بیٹا قرار دیا۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ اس نے خود ملکہ مایا کے پہلو کو کھولا ، کوکھ میں داخل ہوا اور دس ماہ تک وہاں رہنےکے بعد باہر نکلا "ناپاک رطوبتوں سے بالکل پاک ” ،  لیکن…

اگست 7, 2015 3

میں اور تین عورتیں تین کہانیاں

By فخرنوید

سکول کے زمانے کی بہت سی یادیں ہوتی ہیں۔ لیکن کبھی کوئی بھی بری یادیں شئیر نہیں کرتا ہمیشہ اچھی یادیں یا شرارتی یادیں ہی شئیر کرتے ہیں۔ لیکن بندہ کچھ الگ مزاج کا ہے اس کے باوجود اس روایت کو قائم رکھتے ہوئے اچھی ہی یاد آپ سے شئیر کرے گا۔ میں نے نرسری سے مڈل تک کی تعلیم انگلش ماڈل ہائی سکول نوشہرہ ورکاں سے حاصل کی جو اس وقت وہاں کا ایک…

جولائی 22, 2015 4

قصہ میرے پہلے بیرنگ (خط) کا

By فخرنوید

بات خط یعنی بیرنگ کی چل نکلی ہے تو اس کو آپ لوگ رقعہ بازی کے ساتھ جوڑنے کی کوشش مت کیجئیے گا کیونکہ میں ابھی تک اتنا بہادر نہیں ہوا کہ اپنے راز عاشقانہ یوں بلاگ سکوں۔ میرا تعلق گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے گاؤں ودہاون سے ہے۔ میں پیدائش سے لے کر آٹھویں جماعت تک وہاں رہائش پذیر رہا اور نوشہرہ ورکاں  کے ایک سکول انگلش ماڈل ہائی سکول سے ابتدائی تعلیم…

جون 15, 2015 0

سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ

By فخرنوید

اگر آپ سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر اردو زبان میں کام کر رہے ہیں یا آپ کو اردو زبان میں لکھے گئے سٹیٹس یا وکی پیڈیا کی اردو سروس کی لکھائی کو پڑھنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو آپ گوگل کروم کو استعمال کرتے ہوئے اس مشکل کو ایک منٹ میں آسان کر سکتے ہیں۔ گوگل کروم  براوزر انسٹال کرنے کے بعد  اس کی سیٹنگز والا صفحہ نیچے دی گئی تصویر کے مطابق کھول…

مارچ 11, 2015 0

ڈبل 420 یا 840

By فخرنوید

میرے ایک دوست ہیں علامہ صاحب، وہ زرا جذباتی طور پر شدت پسند ہیں اور کوئی بات ان کو ناگوار گزرے تو وہ سخت ناپسند فرمانے کے ساتھ ناراض بھی ہو جاتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں کل ان سے ملاقات کے لئے حاضر ہوا۔ کیونکہ گزشتہ جمعرات کی شب کو وہ ایک ڈیڑھ لیٹر بوتل کی وجہ سے کچھ رنجیدہ تھے۔ سوچا کچھ حال و احوال ہی پوچھ لیا جاوے۔ اس مقصد کے لئے ان…

فروری 26, 2015 0

کیا آپ کی سم تصدیق شدہ ہے؟ یا نہیں

By فخرنوید

یہ جاننے کے لئے کہ آپ کی سم کی تصدیق ہوئی ہے کہ نہیں ٹیلی نار سم کے لئے ہر سم سے7751 پراپنا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیشز کے) بھیجیں موبی لنک سم کے لئے ہر سم سے6001 پراپنا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیشز کے) بھیجیں وارد سم کے لئے ہر سم سے789پراپنا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیشز کے) بھیجیں زونگ نمبر کے لئے *336*1# ہر سم سے ڈائل کریں۔  

فروری 21, 2015 0

معاشرتی برائیاں اور اردو بلاگرز کی ذمہ داریاں (گزشتہ سے پیوستہ)

By فخرنوید

دن ہفتوں میں اور ہفتے مہینوں میں بدلتے ہیں پھر ہی کچھ تبدیلی آتی ہے۔ کبھی تبدیلی مثبت ہوتی ہے تو کبھی منفی۔۔۔ لیکن پاکستان میں ان بدلتے دنوں ، ہفتوں اور مہینوں بلکہ سالوں میں تبدیلی نیوٹرل یعنی "جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی ” والی بھی ہوتی ہے۔ جن لوگوں نے میری پچھلی بلاگ پوسٹ معاشرتی برائیاں اور اردو بلاگرز کی ذمہ داریاں پڑھی ہو گی انہیں معلوم ہے کہ بندہ نے اس…

دسمبر 10, 2014 0

ایم فل ماس کمیونیکیشن داخلہ اور وفاقی محتسب پاکستان

By فخرنوید

گزشتہ سال ماس کمیونیکیشن میں ایم ایس سی کرنے کے بعد سوچا چلو ویلے ہی ہیں تو ایم فل ہی کر لیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ خبر بھی آگئی کہ اب این ٹی ایس NAT & GAT ٹیسٹ ۔۔۔کے بغیر بھی داخلہ مل سکتا ہے تو ارادہ اور مضبوط ہو گیا۔ کیونکہ زیادہ ٹیسٹ سسٹم کے میں بالکل بھی خلاف ہوں جیسا کہ آپ کو میرے اس بلاگ مراسلے سے اندازہ ہو سکتا ہے۔بورڈ…