زمرہ: ورڈ پریس

اکتوبر 20, 2014 0

ورڈپریس کا گوگل پبلشر پلگ ان

By فخرنوید

گوگل نے حال ہی میں ایک پبلشر پلگ ان لانچ کیا ہے جسے ورڈپریس پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور یہ پلگ ان ورڈ پریس کی پلگ ان ڈائریکٹری میں بھی دستیاب ہے۔لیکن یہ پلگ ان صرف ایسے ورڈ پریس کے ساتھ کام کرے گا۔ جو سیلف ہوسٹ ہوگا۔ یعنی کے ورڈپریس ڈاٹ کام کی سائیٹ سے جو ورڈ پریس سائیٹس یا بلاگ چل رہے ہیں ان کے لئے کارآمد نہیں ہے۔ اس پلگ…

اکتوبر 12, 2012 0

ورڈ پریس کی مدد سے پراکسی سائیٹ

By فخرنوید

ورڈ پریس کی مدد سے پراکسی سائیٹ بنانا پراکسی کی مدد سے ہم بلاک شدہ انٹرنیٹ مواد کو استعمال کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے پراکسی سرور اور پراکسی سائیٹس کا استعمال کیا جاتا ہے۔اگر حکومتی اجارہ داری کی وجہ سے کوئی ویب سائیٹ یا کسی سنسر شپ کی وجہ سے کوئی ویب سائیٹ بلاک کر دی جاتی ہیں۔ یا اگر کسی سائیٹ تک آپ کی فوری رسائی نہیں ہو پا…

اپریل 12, 2011 0

ورڈ پریس کا ایڈمن ڈیش بورڈ

By فخرنوید

عموما بلاگ کا ایڈریس http://www.yourdomain.com/wp-admin ہوتا ہے اس کے بعد اپنا یوزر نیم جو کہ عموما "admin” ہوتا ہے اور پاسورڈ "******” دیں کر لاگ ان ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے بلاگ کا ایڈمن پینل ہو گا جس میں آپ کے سامنے Dashboard، Write، Manage، Comments، Blogroll، Appearance، Plugins، Users، Options ہوں گے ان کا مختصرا جائزہ لیتے ہیں۔ Dashboard اس میں کافی کچھ ہوتا ہے مگر اسکا تمام کام آگے باقی مینوز…

اپریل 12, 2011 1

ورڈ پریس انسٹال کرنا

By فخرنوید

ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ اور ویب سائیٹس بنائی جاتی ہیں۔ ورڈ پریس  کی مدد سے ہم دنیا کی مختلف زبانوں میں بلاگ اور ویب سائیٹس بنا سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو  مرحلہ وار ورڈ پریس کو انسٹال کرنا سکھائیں گے۔ ڈومین اور ہوسٹنگ: سب سے پہلے ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ یا ویب سائیٹ بنانے کے لئے آپ کو ایک عدد ڈومین نیم کی ضرورت ہو گی۔ عموماً ڈومین نیم اپنے…

اپریل 12, 2011 1

ورڈ پریس کیا ہے؟

By فخرنوید

ورڈ پریس ایک آزاد مصدر  بلاگ بنانے کے لئے اوزار یعنی کہ ٹول ہے۔ جو پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کی مدد سے  بنایا گیا ہے۔ اس کو اپنی ضرورت کے مطابق  سی ایم ایس  یعنی کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کی شکل میں ڈھال کر اپنی ضرورت کے مطابق ویب بیسڈ  ایپلیکیشن میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بہت سے فیچرز ہیں۔ جن کی مدد سے ہم اپنے سی ایم ایس…