زمرہ: وارد

اپریل 21, 2011 0

وارد ٹیل کی طرف سے ہیلپ لائن کال پر 50 فی صد اضافہ

By فخرنوید

وارڈ ٹیل  نے 20 مئی 2011 سے اپنی ہیلپ لائن پر کی جانے والے کالز کے چارجز میں 50 فی صد تک اضافہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس 50 فی صد اضافے کے بعد اب وارد ہیلپ لائن پر کی جانے والی ہر کال 1.50 روپے فی منٹ پلس ٹیکس چارج ہوا کرئے گی۔ وارد ٹیل پاکستان میں تیسرا بڑا سیلو لر نیٹ ورک ہے جس نے اب اپنی ہیلپ لائن پر کال…