زمرہ: اردو آئی ٹی ٹیو ٹوریل

جولائی 8, 2011 2

کیا آپ کو ورڈ پریس کی خفیہ سیٹنگز کی معلومات ہیں؟

By فخرنوید

ورڈ پریس پر ایک ایسا صفحہ موجود ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے نصب شدہ ورڈ پریس کی تمام سیٹنگز محفوظ ہوتی ہیں۔ اور وہ آپ کو ایڈمن  سیکشن میں نظر بھی نہیں آتی ہیں۔ جس طرح فائر فاکس اور گوگل کروم کے براوزر کی خفیہ سیٹنگز ہوتی ہیں۔ جو  اس براوزر میں موجود پلگ انز اور دوسری سیٹنگز  پر مشتمل ہوتی ہیں۔ براوزر کی سیٹنگز کو دیکھنے کے لئے ہم اپنے براوزر کی ایڈریس…

جولائی 1, 2011 5

گوگل پلس پر دوستوں کو فوری لانے کا طریقہ

By فخرنوید

گوگل پلس جب سے گوگل نے لوگوں کو دکھا دیا ہے لوگ تو دیوانہ وار اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اردو محفل پر لوگوں کو اس کے انویٹیشن کے لئے منت سماجت کرتے دیکھا گیا ہے۔ لیکن مسئلہ وہاں کا وہاں۔ میں نے بھی ایک دوست کے زریعے گوگل پلس کی انویٹیشن منگوائی لیکن وہ اب تک راستے میں کہیں اٹکی ہوئی تھی۔ ابھی تک نہیں ٓئی ہے۔ لیکن مجھے  گوگل پلس مل گیا…

جولائی 1, 2011 1

ورڈ پریس: ڈراپ باکس کی مدد سے بیک اپ کیسے لیں؟

By فخرنوید

ورڈ پریس  سی ایم ایس پر بنائی گئی ویب سائیٹس اور بلاگز کا روزانہ ، ہفتہ وار ، ماہانہ یا سالانہ بیک اپ لینا ہمیشہ سے سر درد والا کام رہا ہے۔ کبھی بجلی نہ ہو تو کبھی وقت نا ملے۔کبھی انٹرنیٹ ڈس کنکنشن پرابلم۔ تو جناب ان سب مسائل کے ہوتے ہوئے بھی اب آپ آسانی کے ساتھ اپنے ورڈ پریس سی ایم ایس کا بیک اپ لے سکتے ہیں۔ اس کے لئے ہم…

جون 27, 2011 3

یو ٹورنٹ کی مدد سے ٹورنٹ فائل بنانے کا طریقہ

By فخرنوید

عموماً ہم لوگ ٹورنٹ کی مدد سے مواد تو ڈاون لوڈ کرتے رہتے ہیں۔ لیکن یہ نہیں جانتے کہ وہ ٹورنٹ فائل کیسے بنی ہے؟ اور اسے کیسے دوسروں تک پہنچایا جاتا ہے؟ اگر آپ کوئی فائل کسی دوست کو بھیجنا چاہتے ہیں لیکن انٹرنیٹ کنکشن کی وجہ سے آپ کی فائل مکمل طور پر پہنچ نہیں پاتی اور نیٹ کنکشن ٹوٹ جاتا ہے تو اس کے لئے بھی اچھا حل یہ ہے کہ آپ…

جون 25, 2011 17

فیس بک اور بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ نستعلیق میں پڑھیں

By فخرنوید

فیس بک اور بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ نستعلیق  میں  پڑھیں نستعلیق فونٹ کی ترویج کے بعد اردو زبان میں ویب سائیٹس پر کام کرنے والے تقریباً تمام لوگوں نے اپنی ویب سائیٹس کی سی ایس ایس میں نستعلیق فونٹ فیملی کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ مگر کچھ مشہور زمانہ ویب سائیٹس پر ابھی بھی نستعلیق  فونٹ فیملی استعمال نہیں کی جا رہی ہے۔ آج جناب صابر صاحب موڈریٹر اردو  محفل نے…

جون 20, 2011 1

ٹیلی کام صارفین کے مسائل کا حل کیسے ہو؟

By فخرنوید

  ٹیلی کام صارفین جن میں سیلو لر کمپنیوں اور دوسری ٹیلی فون سروسز و براڈ بینڈ فراہم کرنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔ ان کے صارفین کے ساتھ اگر کوئی مسئلہ آتا ہے تو متعلقہ کمپنی نا مناسب رویہ  اپناتی ہے اور صارف اپنے مسئلے کو حل نہیں کروا پاتا ہے۔ اس کی وجہ صارف کو ایسے پلیٹ فارم کو معلوم نہ ہونا ہے۔جہاں ان کمپنیوں کے خلاف شکایت کی جا سکے۔ تقریباً ایک سال…

جون 9, 2011 1

ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ

By فخرنوید

ٹورنٹ کی مدد سے مختلف قسم کا مواد ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ انٹرنیٹ سے مواد حاصل کرنے کا بہترین اور آسان طریقہ ٹورنٹ کی مدد سے ڈاون لوڈنگ ہے۔آپ نے دیکھا ہو گا کہ کچھ فائل ہوسٹنگ سائیٹ  پر موجود فائلز کو ڈاون لوڈ کرنے کے لئے ایک تو انتظار کرنا پڑتا ہے اور اس کے بعد اگر  ڈاون لوڈ کے دوران ربط ٹوٹ جائے یعنی انٹرنیٹ کنکشن ڈاون ہو جائے تو دوبارہ سے…

جون 4, 2011 0

چوری شدہ موبائل کی تلاش کیسے ممکن بنائی جائے؟

By فخرنوید

چوری شدہ موبائل کی تلاش کیسے ممکن بنائی جائے؟ پاکستان میں امن و امان  کا مسئلہ پچھلی ایک دہائی سے کافی بڑھ گیا ہے۔ گلی محلوں میں  راہزنی اور ڈکیتی جیسی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایسی وارداتوں کے دوران ملزمان ایک تو لوگوں سے ان کی نقدی چھین لیتے ہیں تو اس کے ساتھ ان کا قیمتی موبائل فون بھی لے کر فرار ہو جاتے ہیں۔ ایسی وارداتوں میں ملزمان کی تلاش ایک…