زمرہ: اردو آئی ٹی ٹیو ٹوریل

جون 15, 2015 0

سوشل میڈیا سائیٹس گوگل اردو نوٹو فانٹ کے ساتھ

By فخرنوید

اگر آپ سوشل میڈیا ویب سائیٹس پر اردو زبان میں کام کر رہے ہیں یا آپ کو اردو زبان میں لکھے گئے سٹیٹس یا وکی پیڈیا کی اردو سروس کی لکھائی کو پڑھنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو آپ گوگل کروم کو استعمال کرتے ہوئے اس مشکل کو ایک منٹ میں آسان کر سکتے ہیں۔ گوگل کروم  براوزر انسٹال کرنے کے بعد  اس کی سیٹنگز والا صفحہ نیچے دی گئی تصویر کے مطابق کھول…

جون 28, 2013 0

وی ایل سی پلئیر کی مدد سے نیٹ ورک پر لائیو سٹریم چلانا

By فخرنوید

وی ایل سی پلئیر ایک میڈیا پلئیر ہے جو کہ عصر حاضر کے دیگر میڈیا پلئیر کی نسبت بہت بہتر اور مشہور ہے۔ اس کا استعمال انتہائی آسان اور صارف دوست ہے۔ وی ایل سی پلئیر میں ویڈیوز اور آڈیوز کو سٹریم کرنے کے لئے بہت ہی آسان اور شاندار فیچر شامل ہے جس کی مدد سے ہم لوکل نیٹورک سے لے کر کسی بھی بڑے نیٹ ورک پر لائیو سٹریم کر سکتے ہیں۔ وی…

اکتوبر 18, 2012 0

ورڈ پریس کی مدد سے پراکسی سائیٹ بنانا

By فخرنوید

ورڈ پریس کی مدد سے پراکسی سائیٹ بنانا پراکسی کی مدد سے ہم بلاک شدہ انٹرنیٹ مواد کو استعمال کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے پراکسی سرور اور پراکسی سائیٹس کا استعمال کیا جاتا ہے۔اگر حکومتی اجارہ داری کی وجہ سے کوئی ویب سائیٹ یا کسی سنسر شپ کی وجہ سے کوئی ویب سائیٹ بلاک کر دی جاتی ہیں۔ یا اگر کسی سائیٹ تک آپ کی فوری رسائی نہیں ہو پا…

اکتوبر 12, 2012 0

ورڈ پریس کی مدد سے پراکسی سائیٹ

By فخرنوید

ورڈ پریس کی مدد سے پراکسی سائیٹ بنانا پراکسی کی مدد سے ہم بلاک شدہ انٹرنیٹ مواد کو استعمال کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے پراکسی سرور اور پراکسی سائیٹس کا استعمال کیا جاتا ہے۔اگر حکومتی اجارہ داری کی وجہ سے کوئی ویب سائیٹ یا کسی سنسر شپ کی وجہ سے کوئی ویب سائیٹ بلاک کر دی جاتی ہیں۔ یا اگر کسی سائیٹ تک آپ کی فوری رسائی نہیں ہو پا…

جولائی 26, 2012 0

اپنے بلاگ کی سوشل سائیٹس پر کارکردگی جاننا

By فخرنوید

آج کل جبکہ سوشل ویب سائیٹس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے۔ اور ا س کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں چکی ہے۔ ایسے میں اپنے بلاگز کی کارکردگی جاننے کے لئے وہ ان سوشل ویب سائیٹس پر کیسی ہے؟ آپ انتہائی آسان سوشل شئیرنگ اینا لیٹک ٹول استعمال کر سکتے ہیں۔ جس میں آپ اپنے بلاگ کا آ ر ایس ایس فیڈ یا بلاگ یو آر ایل دے کر…

اپریل 25, 2012 6

سکائی ڈرائیو ، گوگل ڈرائیو اور ڈراپ باکس کا موازنہ

By فخرنوید

کمپیوٹر صارفین کے پاس ایسی فائلز ، تصاویر ، ویڈیوز ، سافٹ وئیرز ، ویب سائیٹ سکرپٹس وغیرہ ہوتے ہیں۔ جنہیں وہ چاہتے ہیں کہ وہ دوسری جگہوں اور دوسرے کمپیوٹرز سے بھی زیر استعمال لا سکیں۔ اس مقصد کے لئے سب سے پہلے ڈراپ باکس نے اپنی سروس مہیا کی جو ایک عرصہ سے کارآمد چلی آرہی ہے۔ اس کے بعد اب مائیکروسافٹ اور گوگل نے بھی اس میدان میں اپنا حصہ ڈالنا شروع…

اپریل 18, 2012 0

میل مرج پروگرام کا گوگل ڈاکس اور جی میل کے زریعے استعمال

By فخرنوید

میل مرج پروگرام یعنی میل انضمام پروگرام کی مدد سے آپ پرسنلائزڈ ( مشخص کردہ) ای میل پیغامات کو ایک ہی بار میں متعدد لوگوں کے ای میل رابطوں پر بھیج سکتے ہیں۔ ہر پیغام کا مواد ایک ہی ہو گا۔ لیکن اس پیغام کے کچھ حصوں کو مزید مشخص کیا جا سکتا ہے۔ یعنی آپ اس کے کچھ حصوں کو کسٹمائزڈ کر سکتے ہیں۔ جیسے کسی کو آپ نے سلام کرنا ہے تو آپ…

مارچ 29, 2012 2

گوگل ڈاکس کی مدد سے ویب سائیٹ اپ ٹائم مانیٹر کریں

By فخرنوید

کیا آپ کی اپنی کوئی ویب سائیٹ ، بلاگر  یا ورڈ پریس پر کوئی بلاگ ہے؟ اگر ہے تو آپ اس کے اپ ٹائم یا ڈاون ٹائم کے متعلق جاننا چاہتے ہوں گے۔ تو جناب اب اس کے لئے آپ کو مزیر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گو کہ اس مقصد کے لئے کچھ سافٹ وئیرز اور ویب سائیٹسموجود ہیں جن کی مدد سے کسی بھی ویب سائیٹ یا بلاگ وغیرہ کے اپ ٹائم…

فروری 23, 2012 2

ورڈ پریس سائیٹ کے یو آر ایل میں ایچ ٹی ایم ایل شامل کرنے کا طریقہ

By فخرنوید

ویب سائیٹ کی دنیا میں مختلف قسم کے یو آرایل ایکسٹینشنز استعمال ہوتی ہیں۔ جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔ کیا آپ والدین کی مرضی سے کر رہے ہیں؟مایا خان تصاویر http://www.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.html http://www.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.php http://www.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.asp لیکن ایس ای او کے لحاظ سے .html کو ہمیشہ سے ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔  ایچ ٹی ایم ایل تمام قسم کی ویب ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ آج ہم ورڈ پریس ویب سائیٹ میں .html…

اکتوبر 23, 2011 1

ورڈ پریس کی ڈومین نیم بدلنے کا طریقہ

By فخرنوید

بعض اوقات لوگوں کو اپنی ڈومین کا نام بدلنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی کوئی ورڈپریس سائیٹ یا بلاگ کو کسی سب ڈومین پر بدلنا چاہتے ہیں۔ تو کچھ دفعہ لوگ فری ہوسٹنگ و ڈومین نیم استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ بعد میں وہ جب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم خرید لیتے ہیں تو انہیں اپنے پرانے ڈیٹا بیس و ورڈ پریس کو نئی ڈومین کے مطابق سیٹ کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح کئی…