زمرہ: یوفون

ستمبر 6, 2011 3

مشتری ہوشیار باش!!! یوفون صارفین سے ہر ری چارج پر 1.1 فی صد زائد کٹوتی کرے گا۔

By فخرنوید

آج کسی آفر کی تلاش میں جب یوفون کی ویب سائیٹ پر پہنچا تو وہاں یوفون کے عزیز صارفین! آپ کی مزید توقعات کو پورا کرنے کے لئے ، سسٹم کی مینٹیننس کی مد میں اب ہر ری چارج پر گورنمنٹ ٹیکسز کے علاوہ 1.1 فی صد مزید کٹوتی کی جائے گی۔ Dear Customer, Asics Gel Lyte 5 Donna Nike Scarpe Donna Adidas NMD Dames beige Todd Gurley Jerseys To further exceed your expectations, scarpe…

اپریل 13, 2011 0

موبی لنک اور یوفون میں ٹاور شئیر نگ کا معاہدہ

By فخرنوید

پاکستان میں توانائی کے بحران کی وجہ سے  پنجاب حکومت نے ایک دفعہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ موبائل کمپنیز اپنے ٹاورز کو شمسی توانائی یا کسی  متبادل توانائی کے زریعے  چلائیں۔لیکن اس نوٹیفکیشن کا کوئی خاطر خواہ اثر نہیں پڑا تھا۔ اب جبکہ توانائی بحران  پھر سے سر اٹھا رہا ہے تو بڑی موبائل کمپنیز نے اپنے ٹاورز کو  مشترکہ طور پر استعمال کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئیے ہیں۔ موبی لنک…