زمرہ: متفرق

مئی 28, 2018 0

آومحفوظ پاکستان بنائیں

By فخرنوید

"آومحفوظ پاکستان بنائیں” محترم قارئین اکرام!پاکستان کو صرف ایک ہی صورت میں محفوظ بنایا جا سکتاہے ۔وہ صورت ہے آنے والی نسلوں کی بہتر تعلیم وتربیت سے۔ ہم نے جو بچے پیدا کیے ہیں ہماری ذمہ داری صرف ان کو تعلیم دلوانا نہیں ہے بلکہ وطن عزیز میں رہنے والا لہر بچہ ہمارا ہی بچہ ہے جب یہ سوچیں گے تو مثبت تبدیلی آئے گی اور ہمارا وطن ترقی کرئے گا اور اس کا مستقبل…

جنوری 19, 2016 0

انسانی قدرتی ذہانت و مصنوعی زہانت

By فخرنوید

انسان جو صدیوں سے زندگی کے پُر خار راستوں پر چلتا ہوا اس مقام تک پہنچا ہے جس میں اس نے اپنی آسائشوں اور ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی۔ اور ابھی بھی وہ اپنے ذہن کو وسعتیں دینے میں لگا ہوا ہے۔ شا ید یہی زہنی صلاحیت چیز ہی ایسی ہے جو انسان کو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے اشرف ا لمخلوقات بناتی ہے۔ کہ انسان ہر نئے دن…

نومبر 7, 2015 0

پردیسی کا ان پڑھا خط

By فخرنوید

پردیسی بھائیوں کی زندگی پر مبنی ایک حققت ھے آپ سے گزارش ھے ایک بار لازمی پڑھیں، پیارے ابو جان اور امی جان! مجھے آج ملک سے باہر چار سال ہوگئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارادہ کررہاہوں۔ میں نے اپنے ویزا کے لیے جو کچھ قرض لیا تھا وہ ادا ہوچکا ہے ۔کچھ اخراجات پچھلی چھٹی پر اور تحفے تحائف لینے میں ہوگئے تھے۔ اب میرے پاس کوئی بڑی رقم موجود…

مئی 5, 2014 0

جیو ، آئی ایس آئی اورپی ٹی آئی کی لڑائی میں پیمرا کا کردار

By فخرنوید

پیمرا کی ویب سائیٹ پر فیڈ بیک کے صفحہ پر جانے کے بعد جب ڈراپ ڈاون لسٹ میں مختلف چینلز کے نام دیکھے تو اس میں کچھ اس طرح سے نام تھے۔ www.pemra.gov.pk/feedback/ حالات جیسے بھی ہوں ۔ کسی سے نفرت ہو یا پیار ہو لیکن اخلاقیات کے دائری سے باہر نہیں جانا چاہیے۔ اوپر موجود تصویر میں موجود مواد یقیناً پیمرا کی اتھارٹیز نے نہیں لگایا ہو گا لیکن ہو سکتا ہے کسی ہیکر…

اپریل 15, 2014 1

مذہب کے نام پر کاروبار اور ہم عوام

By فخرنوید

مذہب کے نام پر کاروبار اور ہم عوام اس کاروبار کے پھلنے پھولنے کا زریعہ بن رہے ہیں۔ گزشتہ جمعرات کو مجھے مسوڑھے میں درد محسوس ہوا تو ڈینٹسٹ کو جمعہ کو چیک کروانے گیا اس نے کہا بیٹھو اور 30 سیکنڈ میں معائنہ کر کے کہا پہلے ایکسرے کرواو۔ پھر مزید تشخیص ہو گی۔ چونکہ ایکسرے بھی ان کے ہمسایے میں ہونا تھے جس کا روزگار ان کے ساتھ وابستہ تھا۔ لہذا میں نے…

اپریل 11, 2014 1

ہم اور کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ

By فخرنوید

پاکستان میں جہاں ہرطرف صاحب اقتدار اور دولتمندوں کے لئے انصاف کا بول بالا ہے وہاں غریبوں کے لئے چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لئے بھی انصاف ممکن نہیں۔ ہمارے ملک میں ادارے تو بنائے جاتے ہیں ان کے لئے بجٹ بھی مختص کئے جاتے ہیں لیکن ان اداروں کی کارکردگی صفر ہوتی ہے۔ جس کی ذمہ داری اداروں کے سربراہوں پر بھی ہے تو عوام پر بھی ہے جو اس ادارے سے درست طریقے سے…

فروری 22, 2014 7

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے فیس بک یا گوگل پلس پیجز کارآمد

By فخرنوید

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے بارے میں تقریباً تمام ہی احباب واقف ہوں گے جنہیں نہیں معلوم انہیں یہاں بتاتا چلوں کہ آپ لوگ اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ یا کسی بھی ویب صفحہ پر وزیٹرز کو لانے کے لئے ای میل کے زریعے ، فیس بک  سٹیٹس یا چیٹ کے زریعے  یو آر ایل یعنی کہ صفحہ کا ربط بھیجتے ہیں۔ جس سے آپ لوگوں کے ویب صفحہ پر وزیٹرز کی تعداد میں اضافہ ہوتا…

جنوری 31, 2014 0

روایتی اور دور حاضر کی سواریاں اور ہمار ےمحکمے

By فخرنوید

دنیا میں ہر دور میں سفر ہوتے رہے ہیں اور ان مسافتوں کو طے کرنے کے لئے ہر دور میں مختلف قسم کی سواریاں استعمال کی جاتی رہی ہیں۔ اگر ہم ماضی کو کھنگالیں تو ان میں کچھ سواریاں ایسی ہیں جو آج بھی ہمارے معاشرے میں کارآمد ہیں۔پاکستان کے شہروں اور دیہاتی علاقوں میں بھی روایتی سواریاں استعمال کی جارہی ہیں۔ جن میں سب سے پرانی اور سستی سواری تانگہ کہلاتی ہے۔ جو کہ…

جنوری 10, 2014 0

وزیراعظم اور واپڈا کا بجلی بچاو خرچہ پروگرام

By فخرنوید

پاکستان میں روز بروز نئے بحران اور سانحات جنم لیتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ سابقہ بحران بھی ایسے ہیں جو ہمارے ساتھ نسلوں سے ہی چلتے رہے ہیں اور ایسی بیوروکریسی اور نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے شاید یہ بحران آنیوالی نسلوں کو بھی میراث میں دینا پڑیں گے۔ بجلی اور گیس کا بحران ہمارے معاشی و سماجی زوال پذیری کا سبب اعظم بنتا جا رہا ہے۔ ہماری بیورو کریسی کمیشن مافیا بن چکی…