زمرہ: جملہ سی ایم ایس

اپریل 20, 2011 0

جملہ کی ڈاون لوڈ اور ہوسٹنگ سرور پر اپ لوڈ

By فخرنوید

جملہ کو انسٹال کرنے سے پہلے ہم آپ کو جملہ ڈاون لوڈ کرنے کی تفصیل بتا دیں۔ سب سے پہلے ہم جملہ کی ویب سائیٹ پر جائیں گے۔ http://joomla.org اس کے بعد آپ کو اس سائیٹ پر درج زیل تصویر کے مطابق ڈاون لوڈ کا ربط نظر آئے گا۔   نئے صفحے کے کھلنے پر آپ کو وہاں دو ڈاون لوڈ ربط نظر آئیں گے جس میں سے ایک ربط مکمل ڈاون لوڈ کا ہو…

اپریل 20, 2011 0

جملہ(joomla)کیا ہے؟

By فخرنوید

جملہ(joomla)کیا ہے؟ جملہ! کا تعارف جملہ! joomla.org ایک مفت سی ایم ایس (ویب اجزا سنبھالنے کا نظام) ہے جس کی مدد سے کسی ویب سائٹ کو منظم رکھنا آسان رہتا ہے، یہ سائٹ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کیلیے ڈیٹابیس کا استعمال کرتا ہے، دوسرے سی ایم ایس پر جملہ! کی فوقیت اس کے استعمال میں وسعت، محفوظ ہونے اور extensions.joomla.org ہزاروں ایکسٹنشنزکی دستیابی کی وجہ سے ہے۔ اردو جملہ! جملہ! کی ریلیز 1.5.10میں…