مصنف: فخرنوید

قابلیت: ایم فل ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://masscommunicationtalk.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com
اپریل 17, 2011 0

فری فائل ہوسٹنگ سائیٹس سے فری ڈاون لوڈنگ

By فخرنوید

انٹرنیٹ جو اب وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ جوں جوں انفارمیشن ٹیکنالوجی  ترقی کر رہی ہے۔ لوگوں کا اس طرف رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ روز روز نئی ٹیکنالوجی وضع ہو رہی ہے۔ انٹرنیٹ پر علم حاصل کرنے والوں کو مفت تعلیمی مواد حاصل ہوتا ہے تو ساتھ اس کے انہیں کچھ مواد خریدنا پڑتا ہے۔اسی طرح مختلف کام سر انجام دینے کے لئے مختلف سافت وئیرز کی ضرورت پڑتی ہے۔ جو…

اپریل 14, 2011 0

زونگ: سب کہہ دو گانا

By فخرنوید

گزشتہ دو سال کی طرح اس سال بھی 17 اپریل کو زونگ اپنی سالگرہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر زونگ نے سب کہہ دو پر مبنی راحت فتح علی خان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا ہے۔ جو اب تقریباً تمام سوشل میڈیا سائیٹس بشمول یو ٹیوب اور ٹویٹر پر پھیل چکا ہے۔

اپریل 14, 2011 0

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام پھر وزیر سے محروم

By فخرنوید

کل تک وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کا اضافی چارج جناب ظہیرالدین بابر اعوان صاحب کے پاس تھا۔ لیکن جب سے صدر مملکت نے بھٹو کیس کا ریفرینس سپریم کورٹ میں دائر کیا ہے۔  اور سپریم کورٹ میں اس کی سماعت کے آغاز کے ساتھ ہی بابر اعوان صاحب نے اس کیس میں حکومتی وکیل کے طور پر پیش ہونا چاہا ۔ جس پر چیف جسٹس صاحب نے بابر اعوان صاحب سے   وزارت…

اپریل 13, 2011 0

موبی لنک اور یوفون میں ٹاور شئیر نگ کا معاہدہ

By فخرنوید

پاکستان میں توانائی کے بحران کی وجہ سے  پنجاب حکومت نے ایک دفعہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ موبائل کمپنیز اپنے ٹاورز کو شمسی توانائی یا کسی  متبادل توانائی کے زریعے  چلائیں۔لیکن اس نوٹیفکیشن کا کوئی خاطر خواہ اثر نہیں پڑا تھا۔ اب جبکہ توانائی بحران  پھر سے سر اٹھا رہا ہے تو بڑی موبائل کمپنیز نے اپنے ٹاورز کو  مشترکہ طور پر استعمال کرنے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کئیے ہیں۔ موبی لنک…

اپریل 13, 2011 0

زونگ ٹاپ شاپ کا آغاز

By فخرنوید

زونگ نے اب ایک نئے آیئڈیے پر کام کرتے ہوئے اپنے کسٹمرز یعنی صارف کی سہولیات کے لئے زونگ سروسز کی خرید  سے پہلے اور بعد کے لئے ایک نئی آفر  سروس پیش کی ہے جس کا نام انہوں نے  ٹاپ شاپ رکھا ہے۔ ZONG launches ‘Top Shops’ اس کے زریعے انہوں نے ملک کے دور دراز علاقوں میں اپنے صارفین کو سہولیات اور کسٹمر سپورٹ دینے کی کوشش کی ہے۔ مزید تفصیل برائے  زونگ…

اپریل 13, 2011 0

فیس بک کمپنی کا آدھا حصہ صرف 1000 ڈالر میں فروخت

By فخرنوید

پال سیجیلا اور مارک  زیوکبرگ فیس بک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیس بک کمپنی میں 50 فی صد حصے میں  پہلے پارٹنر ہونے کے دعویدار بن گئے ہیں۔ اور انہوں نے اس پارٹنر شپ میں ابتدائی طور پر 1000 ڈالر  سال 2003 میں انویسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگر آپ نے گزشتہ کچھ عرصہ میں ریلیز ہونے والی فلم “The Social Network” دیکھی ہو تو اس میں پال سیجیلا کا کردار دیکھا ہو…

اپریل 12, 2011 0

ورڈ پریس کا ایڈمن ڈیش بورڈ

By فخرنوید

عموما بلاگ کا ایڈریس http://www.yourdomain.com/wp-admin ہوتا ہے اس کے بعد اپنا یوزر نیم جو کہ عموما "admin” ہوتا ہے اور پاسورڈ "******” دیں کر لاگ ان ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے بلاگ کا ایڈمن پینل ہو گا جس میں آپ کے سامنے Dashboard، Write، Manage، Comments، Blogroll، Appearance، Plugins، Users، Options ہوں گے ان کا مختصرا جائزہ لیتے ہیں۔ Dashboard اس میں کافی کچھ ہوتا ہے مگر اسکا تمام کام آگے باقی مینوز…

اپریل 12, 2011 1

ورڈ پریس انسٹال کرنا

By فخرنوید

ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ اور ویب سائیٹس بنائی جاتی ہیں۔ ورڈ پریس  کی مدد سے ہم دنیا کی مختلف زبانوں میں بلاگ اور ویب سائیٹس بنا سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو  مرحلہ وار ورڈ پریس کو انسٹال کرنا سکھائیں گے۔ ڈومین اور ہوسٹنگ: سب سے پہلے ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ یا ویب سائیٹ بنانے کے لئے آپ کو ایک عدد ڈومین نیم کی ضرورت ہو گی۔ عموماً ڈومین نیم اپنے…

اپریل 12, 2011 1

ورڈ پریس کیا ہے؟

By فخرنوید

ورڈ پریس ایک آزاد مصدر  بلاگ بنانے کے لئے اوزار یعنی کہ ٹول ہے۔ جو پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کی مدد سے  بنایا گیا ہے۔ اس کو اپنی ضرورت کے مطابق  سی ایم ایس  یعنی کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کی شکل میں ڈھال کر اپنی ضرورت کے مطابق ویب بیسڈ  ایپلیکیشن میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بہت سے فیچرز ہیں۔ جن کی مدد سے ہم اپنے سی ایم ایس…