کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ

حکومت پنجاب نے صارفین کے حقوق و مفادات کے تحفظ کے لئے اور غیر معیاری ، ناقص اشیائے خوردو نوش و دیگر غیر معیاری ، ناقص مصنوعات اور غیر معیاری خدمات یا سروسز کے متعلق شکایات کے ازالہ کے لئے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005 نا فذ کیا جا چکا ہے۔جو کہ آمر و سول حکومت کا دوسرے چند اہم منصوبوں میں سے ایک اہم کام تھا۔ معزز صارفین:۔   ۔1۔اگر آپ غیر معیاری اشیائیے خوردونوش دیگر ناقص اشیا یا مصنوعات سے پریشان ہوں مثلاً غیر معیاری مشروبات ، ادویات ، ٹیکسٹائل، ہوزری، الیکٹرانک مصنوعات، کاسمیٹکس وغیرہ وغیرہ ۔2۔اگر کوئی مینو فیکچرر یا تاجر کوئی خطرناک مصنوعات یا اشیا مناسب حفاظتی اقدامات واضح کئے بغیر تیار کر رہا ہو یا جس سے صارف کو نقصان ہو یا نقصان کا اندیشہ ہو۔ ۔3۔کہیں پیک شدہ اشیا واضح قیمت یا اندرونی جزئیات ظاہر کئیے بغیر تیار کی جا رہی ہوں یا ظاہر کردہ جزئیات سے چیز مطابقت نہ رکھتی ہو۔ ۔4۔اگر کوئی مینو فیکچرر یا تاجر کوئی ایسی چیز تیار کر رہا ہو یا فروخت کر رہا ہو جس کی جزئیات کوالٹی، یا Date of Expiry ,

5 Comments

  • comment-avatar
    عمیر ملک December 9, 2011 (11:07 pm)

    اور شکایت کرنے کے بعد کیا ہو گا۔۔۔ یہ بھی تو بتائیں ناں۔۔۔۔! 😐

  • comment-avatar
    افتخار اجمل بھوپال December 10, 2011 (12:19 pm)

    معلومات مہياء کرنے کا شکريہ

  • comment-avatar
    محمد ریاض شاہد February 22, 2014 (12:04 pm)

    اچھی معلومات ہیں عام طور پر لوگ آگاہ نہیں ہیں کہ چھوٹے ضلعوں میں بھی کنزیومر کورٹس قائم ہیں اور لوگ ان سے رجوع کر سکتے ہیں حالانکہ پنجاب گورنمنٹ نے اشہارات کے ذریعے آگاہی کی مہم بھی چالئی ہے بار بار

    • comment-avatar
      فخرنوید February 24, 2014 (8:28 am)

      لوگوں میں آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے خاص طور پر کالجز اور یونیورسٹیوں میں اس کے ساتھ نماز جمع کے اجتماعات بھی اس مہم سازی کے لئے مفید ہیں۔

  • ہم اور کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ : پاک گلیکسی April 11, 2014 (9:06 am)

    […] اٹھاتے کے چلو یار ایک روپے کی ہی تو بات ہے دفعہ کرو۔ کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ کے متعلق میں پہلے بھی اپنے مراسلے میں تفصیل سے بتا چکا […]

راقب