ڈیسک ٹاپ  کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ  بمعہ ٹچ سکرین  پر اینڈرائیڈ 7.1 نوگٹ انسٹال کرنا

ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ بمعہ ٹچ سکرین پر اینڈرائیڈ 7.1 نوگٹ انسٹال کرنا

ستمبر 26, 2018 0 By فخرنوید

ڈیسکٹاپ کمپیوٹر و لیپ ٹاپ نئی ٹیکنالوجی میں برق رفتار ترقی کے بعد کافی معدوم ہوتے جا رہے ہیں۔ ان کی جگہ زیادہ تر سمارٹ فون لیتے جا رہے ہیں۔ ان سمارٹ فونز میں اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا استعمال زیادہ ہے با نسبت ایپل آپریٹنگ سسٹم یا سمبین کے۔
بڑوں اور بچوں کے لئے اینڈرائیڈ اب عام کمپیوٹر و لیپ ٹاپ پر بھی آسانی کے ساتھ انسٹال کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اس کے لئے مناسب ریم اور پروسیسر کے علاوہ ہارڈ ڈسک کا سائز اتنا ہو کہ اس پر ونڈوز 10 آسانی سے چل سکے۔
اس کے لئے آپ پہلے ونڈوز 10 انسٹال کر لیں۔ اور اس کے بعد ونڈوز کے ڈیسکٹاپ پر رہتے ہوئے۔
درج ذیل لنگ سے آپ
ڈاون لوڈ فینکس آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ نوگٹ 7.1

Phoenixos-download-page-for- android-nougat-7-1

اس کی ڈاونلوڈ ہونے والی

PhoenixOS_Downloader_3.0.exe

فائل کو  ڈبل کلک کر کے رن کریں۔

اور اس ویڈیو کے مطابق باقی کا عمل پورا کر کے اپنے پی سی یا لیپ ٹاپ پر  ونڈوز 10 اور انیڈرائیڈ ڈوئل بوٹ یعنی کسی ایک کوایک وقت میں استعمال کر سکتے ہیں۔