ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائیٹ کی سائیڈ بار میں تازہ ترین تبصرہ جات شامل کرنا

  ہم کسی بھی اچھے سی ایم ایس پر بنی ویب سائیٹ یا ورڈ پریس پر بنی ویب سائیٹس اور بلاگ وغیرہ کو دیکھیں تو ہمیں اس میں مراسلات پر مختلف لوگوں کے تبصرے نظر آتے ہیں۔ جو کہ انہوں نے اپنی سائیٹس کی سائیڈ بار وغیرہ میں لگائے ہوتے ہیں۔ جس سے اندازہ ہو جاتا ہے۔ کہ اس وقت کونسا مراسلہ زیر بحث ہے۔ اس کو لگانے کے لئے عموماً ویب ڈیزائنر ورڈ پریس کا کوئی پلگ ان انسٹال کر لیتے ہیں۔ جس کی مدد سے وہ یہ کام کر لیتے ہیں۔ لیکن یہاں ہم تازہ ترین دس تبصروں کو اپنی سائیڈ بار میں لگانے کا طریقہ سیکھتے ہیں۔ تو جناب اس کے لئے آپ کو اپنے تھیم تک مکمل رسائی ہونی چاہیے۔ تبصروں کو چونکہ سائیڈ بار میں لگایا جاتا ہے تو آپ بھی ورڈ پریس کے ایڈمن پینل میں لاگ ان ہونے کے بعد Appearance>Edit>sidebar.php   کو ایڈٹ کرنے کے لئے کھول لیں۔ اس کے بعد آپ نے کرنا یہ ہے کہ سائیڈ بار میں ایک </div> <div> کا ٹیگ لگا لیں اس کو اپنے تھیم کی منسابت سے کوئی کلاس بھی لگا دیں۔ اس کے بعد اس ٹیگ کے اندر درج ذیل کوڈ پیسٹ کر دیں۔   <?php global $wpdb; $sql = “SELECT DISTINCT ID, nike air max 2016 goedkoop

  • Nike Air Max 90 Donna Nere
  • post_title, nike tn 2017 Homme ADIDAS 350 BOOST

  • Air Max 90 Homme
  • NIKE AIR MAX Goedkoop post_password, New Balance 993 damskie nike air max 1 bordowe Texas A&M Aggies comment_ID, fjallraven kanken baratas comment_post_ID, ADIDAS NMD

    air max pas cher pour femme adidas stan smith pas cher Nike Air Max 2017 Heren

  • VALCLEAN2 CMF
  • comment_author,

  • Nike Free 5.0 Women
  • comment_date_gmt, Geoff Schwartz Maglia Grant Hill Asics Mexico męskie comment_approved, Maglie Boston Celtics Nike Free Run Femme comment_type,comment_author_url, Air Jordan 11 For Kids nike tn homme AIR MAX LD-ZERO Cheap Fjallraven Kanken Big Javier Baez Authentic Jersey SUBSTRING(comment_content,1,80) AS com_excerpt FROM $wpdb->comments LEFT OUTER JOIN $wpdb->posts ON ($wpdb->comments.comment_post_ID = $wpdb->posts.ID) WHERE comment_approved = ‘1’ AND comment_type = ” AND post_password = ” ORDER BY comment_date_gmt DESC LIMIT 10“; $comments = $wpdb->get_results($sql); $output = $pre_HTML; $output .= “\n<ul>”; foreach ($comments as $comment) { $output .= “\n<li>”.strip_tags($comment->comment_author) .” نے کہا:-” . Adidas Zx 500 Femme Rose Mens Nike Air Max TN

    Air Jordan 4 (IV) New Balance buty damskie “<a href=\”” . Nike Air Max 97 Femme Nike Air Max 2016 Dames blauw

  • ZX 700
  • Femmes Air Jordan 3
  • get_permalink($comment->ID) . Nike Roshe Run Femme Fleur buty Asics Męskie Nike Benassi Florida Gulf Coast Eagles Jerseys “#comment-” . nike pas cher Scarpe Air Jordan Xxx Nike Yeezy 2
    adidas zx flux donna billig nike air max nike air jordan 13 mujer $comment->comment_ID . nike internationalist uomo verde

  • NIKE AIR ZOOM VOMERO 12
  • Mens Nike Air Max 2016
  • Canotte New Orleans Pelicans A.J. Green Jerseys “\” title=\”on ” . Adidas Superstar Femme Rouge Arizona Wildcats nike air max 2017 goedkoop Minnesota Timberwolves lunette de soleil ray ban asics gel lyte 5 mujer negras $comment->post_title . Nike Pour Femme Homme Fjallraven Kanken NO.2 UK Nike Air Max 2017 Women

    cheap albion gold

  • Nike Free 4.0 Men
  • “\”>” .

    7 Comments

    • comment-avatar
      تحریم July 10, 2011 (2:49 pm)

      کیا مفت ورڈپرس کی ؟استعمال کرنے والے بھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں یا باقائدہ خرید کر ہی اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے

      • comment-avatar
        فخرنوید July 10, 2011 (5:10 pm)

        آپ کا بلاگ دیکھا اچھا لگا۔ اگر اس میں نستعلیق فونٹ استعمال کرتیں تو اور اچھا لگتا۔

        • comment-avatar
          تحریم July 12, 2011 (10:08 pm)

          میں ورڈ پر مکمل تحریر لکھ لیتی ہوں پھر یہاں پیسٹ کر لیتی ہوں

          رنگ وغیرہ تو ٹھیک کر لیتی ہوں مگر تحریر کو بدلنا اور سائز کو بڑا کرنا میرے آپشنز مین نہیں اجمل اور جعفر و دیگر نے مدد کرنے کے لئے کافی کوشش کی مگر حل نہیں ہو رہا

          اس پر بھی کچھ لکھ ڈالیں آپDownload: http://www.ieType.com/f.php?FZ5c1m

          • comment-avatar
            فخرنوید July 13, 2011 (7:01 am)

            محترمہ دنیا میں کوئی ایسی چیز چیز نہیں ہوتی جس کی سمجھ نہ آ سکے بس ہمت نہیں چھوڑنی چاہیے۔
            میں آپ کو ایک لائن دے دوں گا کوڈ کی اس کے اندر آپ نے اپنا مواد کاپی پیسٹ کر دینا ہے۔ اس کے بعد آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا ۔ 99 فی صد
            اس پر میں لکھ تو دوں کیا اس میں اردو سپورٹ شامل ہے؟

    • comment-avatar
      فخرنوید July 10, 2011 (5:08 pm)

      محترمہ ورڈپریس ایک مفت سی ایم ایس ہے۔ جسے کوئی بھی استعمال کر سکتا ہے۔ لیکن اس کوآگے بیچ نہیں سکتا ہے۔
      اسے ڈاون لوڈ کر نے کے لئے http://www.wordpress.org ربط ہے

    • comment-avatar
      تحریم July 12, 2011 (10:05 pm)

      انسٹال تو کسی ویب ہوسٹینگ پر کرنا ہو گا نہ جو خریدی گئی ہو
      اب اس کا خرچہ کون اٹھائے

      • comment-avatar
        فخرنوید July 13, 2011 (7:02 am)

        جی ہاں ویب ہوسٹنگ پر انسٹال ہوناہے۔ خرچہ اتنا زیادہ نہیں ہوتا ہے۔