مائیکروسافٹ کے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت سب کے لئے

مائیکروسافٹ نے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت فراہم کرنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ جس کے تحت ملک کی بڑی یونیورسٹیوں جیسا کہ ورچوئل یونیورسٹی وغیرہ ہیں۔ کہ طلبا ، سٹاف ممبران اور  پروفیسرز حضرات کو مفت مہیا کرنے ہیں۔

یہ تمام پراڈکٹس طلبا ، سٹاف ممبران اپنے تعلیمی ادارے اور گھر پر استعمال کرنے کے لئے آزاد ہوں گے۔

پبلک سیکٹر کی  یونیورسٹیز ای پورٹل بنائیں گی۔ جن کے لاگ ان وہ اپنے سٹاف اور طلبا کو فراہم کریں گی۔ جہاں سے یہ سٹاف ممبران اور طلبا مفت لائسنس شدہ مائیکروسافٹ پراڈکٹس ڈاون لوڈ کر کے استعمال کر سکیں گے۔

ورچوئل یونیورسٹی کا پورٹل یو آر ایل یہ ہو گا:

http://e5.onthehub.com/WebStore/ProductsByMajorVersionList.aspx?ws=ae76038e-4cb9-e011-bb5b-f04da23e67f6&vsro=8

مزید تفصیل جاننے کے لئے: مائیکروسافٹ کے144  جینوئن سافٹ وئیرز مفت سب کے لئے

1 Comment

  • comment-avatar
    محمداسد September 8, 2011 (5:59 pm)

    یہ دراصل ‘سب’ کے لیے نہیں بلکہ ایچ ای سی سے منسلک تعلیمی اداروں کے لیے فراہم کی جانے والی سہولت ہے۔ بہرحال، مائیکروسافٹ کا اچھا قدم ہے۔