مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 ڈویلپر پری ویو متعارف کر دی

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 ڈویلپر پری ویو متعارف کر دی  ہے۔
مائکروسافٹ کے پال بالمر کے مطابق اب تک اس کی 5 لاکھ کاپیاں ڈاون لوڈ کی جا چکی ہیں۔۔

مائیکروسافٹ کے ونڈوز یونٹ کے سربراہ سٹیون سینوفسکی کے مطابق ونڈوز ایٹ ابھی تجرباتی مراحل میں ہے، اس کے نئے فیچرز میں ٹچ سکرین اور ٹیبلیٹ شامل ہیں ۔ مائیکروسافٹ کا دعویٰ ہے کہ ونڈوز ایٹ سے ایپل آئی پیڈ اپنانے والے دوبارہ ونڈوز استعمال کرنا شروع کر دیں گے ۔ نیا پروگرام سیکنڈز میں شروع ہو جاتا ہے اور اسکرین پر رنگ برنگی ٹائلز سامنے آ جاتی ہیں جن سے براہ راست فیس بک، میسجنگ اور خبروں کے صفحے پر جایا جا سکتا ہے ۔ ونڈوز ایٹ کم جگہ گھیرتی ہے۔

2 Comments

  • comment-avatar
    شازل September 15, 2011 (5:18 pm)

    میں استعمال کربھی رہاہوں۔
    مجھے کچھ خاص متاثر نہیں کرسکی لیکن یہ ابتدائی جائزہ ہے استعمال کے بعد ہی کچھ کہا جاسکتا ہے

    • comment-avatar
      فخرنوید September 15, 2011 (7:22 pm)

      ابھی تو لوگوں نے رائے دینی ہے مائیکروسافٹ کو پھر اس میں موجود خامیاں دور ہوں گی۔

راقب