فیس بک نے بگ ہنٹر کے لئے 500 ڈالر کی آفر کردی

فیس بک نے سوشل نیٹورکنگ سائیٹس میں اپنی ساکھ  قائم رکھنے کے لئے اب  یوزرز اور دوسرے  لوگوں کو اپنے سکرپٹ اور پرائیویسی وغیرہ میں موجود خامیوں کی تلاش  کرنے والے اور فیس بک کو مطلع کرنے والوں کے لئے انعام کی آفر کی ہے ۔ جس اس بگ کی نوعیت کے حساب سے ہوگا۔

ایک کھلے خط کے زریعے کے فیس بک کے مھققین نے ان تمام ریسرچرز کو دعوت عام دی ہے۔ جو فیس بک سکرپٹ میں موجود خامیوں اور اس کے علاوہ  یوزرز کے اعداد و شمار کے علاوہ یوزرز کی پرائیویسی کو محفوظ بنانے کے لئے بہترین خدمات پیش کر سکتا ہے۔ فیس بک اسے نقد کیش کی صورت میں نوازے گی۔

فیس بک بگ رپورٹنگ صفحہ اس ربط پر موجود ہے۔

 

1 Comment

  • comment-avatar
    محمد عاصم July 30, 2011 (5:49 pm)

    اے پاکستانیاں واسطے کوئی آفر نئیں کڈ دے۔۔؟