زونگ: سب کہہ دو گانا

گزشتہ دو سال کی طرح اس سال بھی 17 اپریل کو زونگ اپنی سالگرہ منا رہا ہے۔

اس موقع پر زونگ نے سب کہہ دو پر مبنی راحت فتح علی خان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا ہے۔ جو اب تقریباً تمام سوشل میڈیا سائیٹس بشمول یو ٹیوب اور ٹویٹر پر پھیل چکا ہے۔

No Comments

    راقب