بھارت میں7 انچ کا ٹیبلٹ کمپیوٹر تیار کرلیاگیا

بھارت میں ایک کمپنی نے 7 انچ اونچا ٹیبلٹ کمپیوٹر تیار کرلیا

اس ٹیبلٹ کمپیوٹر کو آئندہ ہفتے فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا جس کی قیمت نو ہزار نوسو ننانوے بھارتی روپے رکھی گئی ہے۔

کمپیوٹر کی ریزولوشن480 بائی 800 پکسل ہے۔ اس میں لگائے گئے پراسیسر کی رفتار ایک گیگا ہرٹز ہے۔ اس میں 8 جی بی کی انٹرنل میموری بھی ہے جسے 24جی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔.

No Comments

    راقب